the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم T20 ورلڈ کپ 2024 جیتے گی؟

انڈیا
آسٹریلیا
پاکستان
نئى دہلى، 6 جنورى (يوا ين آئى) تعليم ہى سماجى، معاشى اور معاشرتى کى واحد کنجى ہے اس کے حصول کے بغير مسلمانوں کے  آگے بڑھنے کا تصور بھى ناممکن ہے۔ يہ بات کل رات ايک استقباليہ تقريب ميں بہار کے ضلع ارريہ کے ايم ايل اے اور بہار لوک جن شکتى پارٹى کے صدر  ذاکر انور نے کہى۔
ذکر انور جو بہار اسمبلى ميں پارٹى کے ليڈر بھى ہيں،



نے کہا کہ مسلمانوں کے پچھڑنے کى واحد وجہ تعليم سے دورى ہے اور جب تک مسلمانوں حصول تعليم پر سب سے زيادہ توجہ نہيں ديں گے  اس وقت ان سے پچھڑا پن دور نہيں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ افسوس کى بات ہے کہ ہميں رہنمائى کے لئے آج دوسروں کا منہ ديکھنا پڑ رہا ہے جب کہ ہم رہنمائى کے  لئے بھيجے گئے ہيں۔ اس استقباليہ تقريب کا انعقاد مدرسہ معہدالعلوم نے کيا تھا۔
  
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.